پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مفرور اشتہاری کو چی گویرا پیش کرنے والے اپنی تاریخ کے اوراق پلٹے، شہباز گِل کا احسن اقبال کو جواب

datetime 2  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان وزیراعظم معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفرور اشتہاری کو چی گویرا پیش کرنے والے اپنی تاریخ کے اوراق پلٹے۔ اپنے بیان میں شہباز گل نے کہاکہ چوری پکڑے جانے پر پاؤں پڑ کر ڈیل کرنا شریف خاندان کی پرانی ریت ہے۔ انہوںنے کہاکہ میاں مفرور این آر او اور لین دین کے چمپئن ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اس دفعہ آپ کو نہ این آر او ملنا نہ ہی چوری میں چھوٹ۔ انہوںنے کہاکہ میاں مفرور ایک اشتہاری مجرم کی طرح سیدھا جیل جائیں گے۔ شہباز گل نے کہاکہ درباری پروپیگنڈے جبکہ مفرور آقا بیرون ملک عیش میں مصروف ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…