جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں ایک بار پھر مسلم خواتین آن لائن پلیٹ فارم پر فروخت کیلئے پیش

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)مودی کے دیس میں ایک بار پھر مسلم خواتین کو آن لائن پلیٹ فارم پر فروخت کے لئے پیش کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے مخالف خواتین کو آن لائن پلیٹ فارم پر فروخت کے لیے پیش کیا گیا جبکہ صحافی حبہ بیگ بھی آن لائن برائے فروخت خواتین میں شامل ہیں۔حبہ بیگ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 6ماہ میں دوسری بار مجھے آن لائن بیچا گیا، حکام کب جاگیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی بھارتی مسلمان خواتین کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…