جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلال یاسین کے کیس کی تحقیقات میں مزید اہم پیشرفت

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کے کیس کی تحقیقات میں مزید اہم پیشرفت ہوئی ہے،حملے میں استعمال ہونے والے اسلحہ سے متعلق ابتدائی

معلومات حاصل کر لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے کے بعد فرار ہوتے وقت ملزمان کا پسٹل گر گیا تھا جوجائے وقوقعہ کا دورہ کرنے والی پولیس کی تفتیش ٹیم کو مل گیا ۔پولیس کا بتانا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ نیلا گنبد اسلحہ مارکیٹ سے خریدا گیا اور اسی سلسلے میں پولیس نے مارکیٹ سے تین ڈیلرز کو حراست میں لے کر اسلحہ کی خریدوفروخت کا ریکارڈ بھی قبضہ میں لے لیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ تینوں گرفتار ڈیلرز کے ڈی وی آر بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔مذکورہ اسلحہ کس نے خریدا اور کس بنیاد پر خریدا اس کی تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…