جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف جسٹس اطہرمن اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینٹر فارگورننس ریسرچ نے اسلام آباد ہائیکورت کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سینٹر فارگورننس ریسرچ پاکستان کے ڈائریکٹر طارق کھوسہ نے سال 2021 کے لیے بہترین قرار دئیے جانے والے افراد کی رپورٹ جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹر فار گورننس ریسرچ پاکستان نے اپنے رپورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کو 2021 کا

مین آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔سینٹر فار گورننس کی جانب سے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کو لاپتہ افراد کے معاملے پر جرآت مندانہ مؤقف اپنانے پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔سینٹر فارگورننس ریسرچ پاکستان نے ملک میں لاپتہ ہونے والے افراد معاملے پر قانون سازی کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے، سی جی آر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی کمیٹی قومی سلامتی کو اقدامات اٹھانا چاہئیں۔ ریسرچ نے اسلام آباد ہائیکورت کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…