لاہور( این این آئی) محکمہ سیاحت نے تاریخی اور مذہبی مقامات کی سیر کے لیے نئے سیاحتی پروگرام کا آغاز کردیا ہے،سیاحتی پروگرام کا پہلا گائیڈڈ ٹور سیاحوں کو کرتار پور اور ملتان بہاولپور کی سیر کروائے گا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلہ میں افتتاحی ٹوور میں ایک دن کرتارپور کی سیر کروائی جائے گئی جبکہ تین روزہ ٹرپ میں ملتان بہاولپور اور دڈاور فورٹ کہ سیر کروائی جائے گی۔گائیڈ ٹوور ہر ہفتے مختلف شہروں میں سیاحتی مقامات کی سیر کروائے گا، پہلے ٹرپ میں سفری سہولیات کھانا اور رہائش محکمہ سیاحت فراہم کرے گا۔ذرائع کے مطابق سیاحتی پروگرام کی افتتاحی تقریب آج ( اتوار)منعقد ہوگی، گائیڈڈ ٹرپ قذافی اسٹیڈیم سے روانہ ہوگا، پہلے ٹرپ کے تمام اخراجات محکمہ سیاحت برادشت کرے گا۔
حکومت پاکستان نے سیاحوں کیلئے نئے پروگرام کا آغاز کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































