جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہوٹل میں بیٹھے مجھے رشتے کی آفر آ ئی،زینب شبیر کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) ابھرتی اداکارہ زینب شبیر کی جانب سے اپنے لئے آنیوالے ایک رشتے کی آفر سے متعلق دلچسپ کہانی سنائی گئی ہے۔مشہور سیریل ’پیا نام کا دیا‘ سے

اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ زینب شبیر کے کام، خوبصورتی، اداکارانہ صلاحیتوں سمیت مداحوں میں بھی دن بدن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔زینب شبیر نے ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے دیئے گئے انٹرویو کے دوران خود کے ساتھ پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے سے پردہ اٹھایا ہے۔زینب شبیر نے بتایا کہ ’وہ ہوٹل میں بیٹھی اپنی بہن اور ایک دوست کے ہمراہ سالگرہ منا رہی تھیں، اس دوران ایک خاتون اْن کے پاس آئیں اور آتے ہی کافی فری ہو گئیں، خاتون نے اْن کا نام، رہائشی پتہ اور خاندان سے متعلق دریافت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کیلئے اْن کا ہاتھ مانگنا چاتی ہیں۔‘زینب شبیر کا بتانا تھا کہ ’اس دوران اْس خاتون کے بیٹے سمیت اْن کی مکمل فیملی موجود تھی اور یہ سب دیکھ رہی تھی‘۔زینب شبیر نے بتایا کہ ’وہ یہ سْن کر بالکل دنگ رہ گئی تھیں جبکہ اْن کے پاس بیٹھے دوست نے کہا کہ ابھی زینب بہت چھوٹی ہے لہٰذا اِن کا ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…