جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے سال میں نواز شریف پاکستان، شہباز شریف کرسی پر ہونگے عمران خان کیساتھ کیا ہوگا؟ ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب کا کہنا ہے کہ مارچ، اپریل کے بعد مہنگائی کا طوفان آئے گا، پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نئے

سال میں سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، دنیا میں بڑی تبدیلی ہوتی نظر آرہی ہے، ن لیگ کا گرہ کھلتا ہوا نظر آرہا ہے، اسی سال شہباز شریف یا کسی ن لیگی کو اہم عہدے پر دیکھ رہا ہوں۔ ہمایوں محبوب کے مطابق یہ سال وزیر اعظم عمران خان کیلئے انتہائی مشکلات والا ہوگا اور ان کا کرسی پر بچے رہنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا، اگر وہ گھر گئے تو قانونی طریقے سے جائیں گے۔ سنہ 2022 میں الیکشن ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے۔انہوں نے کہا کہ 2022 میں یورپ، امریکہ اور بھارت میں بچوں سے متعلق کوئی بیماری پھیل سکتی ہے،2022 میں پاکستان میں امن و امان کے مسائل نہیں ہوں گے تاہم بھارت میں خانہ جنگی ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے، جنگ و جدل کے حوالے سے 2023 اور 2024 زیادہ خطرناک سال ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…