کراچی میں ویڈیو تھرل کیلئے شہری کا قتل ، ٹک ٹاک انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آگیا

1  جنوری‬‮  2022

کراچی (این این آئی) کمیونٹی کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ترجمان ٹک ٹاک کے مطابق کسی بھی خطرناک عمل، نفرت انگیز مواد یا رویے کیلئے عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ ترجمان کے مطابق ترجمان ٹک ٹاک ایسے

مواد کی اجازت نہیں جس میں تشدد کی کارروائیوں کو دکھایا گیا ہو۔ ترجمان ٹک ٹاک کے مطابق کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزی کرنے والے مواد کو فوری ہٹایا جاتا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان میں پلیٹ فارم کی حفاظت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے فعال طور پر کام کر رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق مقامی قوانین، کمیونٹی گائیڈ لائنز کے مطابق محفوظ مواد تخلیق کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ ترجمان ٹک ٹاک کے مطابق ڈیجیٹل سیفٹی مہم کے ذریعے صارفین کو کمیونٹی گائیڈلائنز، سیفٹی پالیسیوں اور فیچرز کے بارے میں آگاہ کیا۔ ٹک ٹاک کے مطابق سیفٹی مہم سے مجموعی ڈیجیٹل فلاح و بہبود کو بہتر بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…