جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ثاقب نثار پر تنقید کا کیس، مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار پر تنقید کے کیس میں مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کردی۔ ہفتہ کو سابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کرنے

پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے خلاف توہین عدالت اپیل خارج کردی، عدالت نے سنگل بینچ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کی اس سے پہلے سنگل بنچ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دی تھی، مقامی وکیل نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی، تاہم اب ڈویژن بنچ نے بھی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار نہیں بتاسکے کہ کون سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی، توہین عدالت کیس عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، کسی کے مطالبے پر توہین عدالت کی کاروائی نہیں کی جاسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…