جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

4901 غیر فعال سرکاری اسکول ختم، نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سندھ کے 4 ہزار 901 غیر فعال سرکاری اسکولوں کو ختم کردیا ہے جس کا سیکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ختم شدہ اسکولوں میں کراچی کے 61 اسکول بھی شامل ہیں۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی کی منظوری کے ساتھ اور

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، چیف مانیٹرنگ آفیسرز اور ریفارم سپورٹ یونٹ کے کوآرڈی نیٹرز کے ذریعے مشترکہ طور پر کیے گئے علاقوں کی جانچ کے پیشِ نظر 4 ہزار 901 غیر فعال اسکول جو زمین پر موجود ہی نہیں ہیں (یعنی جن اسکولوں کی عمارت نہیں ہے، انرولمنٹ نہیں ہے اور کوئی استاد بھی نہیں ہے)انہیں فوری طور پر ڈی نوٹیفائیڈ/ ختم کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…