جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اومی کرون پاکستان میں پنجے گاڑھنے لگا، کراچی کے ایک خاندان میں تصدیق

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)محکمہ صحت سندھ کے مطابق دنیابھر کی طرح پاکستان میں بھی کوروناوائرس کی نئی قسم پنجے گاڑھ رہاہے جس کے باعث کراچی کے ایک خاندان میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔متاثرہ خاندان کراچی کے ضلع شرقی میں رہائش پذیر ہے، جس کے کچھ افراد چند روز قبل لاہور سے کراچی پہنچے تھے ،اومی کرون سے متاثر ہونے والوں میں 8 خواتین اور 3 مردشامل ہیں جن کے عمریں 26 سے 77 سال کے درمیان ہیں،

کورونا کے نئے کیسزکی تصدیق کے بعد کراچی میں اب تک کوروناکے نئے ویرینٹ اومی کرون کیکیسز کی تعداد مجموعی طور پر 44 ہوچکی ہے۔متاثرہونیوالے افرادمیں اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص ڈائو یونیورسٹی کی پبلک ہیلتھ لیبارٹری میں کی گئی،جہاں ماہرین نے نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ کے ذریعے اومی کرون کیسز کا پتہ لگایا۔ اومی کرون سے متاثرہ افراد کے سیمپل محکمہ صحت سندھ نے ڈائویونیورسٹی کو بھجوائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…