جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوامی مقامات پر نماز پڑھنا نامناسب ہے، وزیراعلیٰ ہریانہ کا دوغلا پن سامنے آگیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر کا مسلمانوں کے حوالے سے دوغلا پن سامنے آگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوامی مقامات پر نماز پڑھنا نامناسب ہے،نماز کو نماز ہی رہنا چاہیے، طاقت کا اظہار نہیں ہونا چاہیے۔منوہر لال نے مزید کہا کہ

کھلے عام نماز پڑھنے کیلئے اجازت لینی چاہیے۔دوسری جانب منوہر لال نے اسکول میں کرسمس کی تقریبات میں خلل ڈالنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔وزیر اعلی منوہرلال نے واقعے سے متعلق کہاکہ ایسے واقعات کی حمایت کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، ایسی کسی تقریب میں رکاوٹ ڈالنا درست نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…