جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد، تعلیمی ادارے 10 جنوری کے بعد بھی بند رہنے کا خدشہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری اساتذہ نے بلدیاتی اداروں کی ماتحتی قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے10 جنوری کے بعداسلام آباد میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی، جبکہ پرائیویٹ سکولز ایسوی ایشن نے بھی کنٹونمنٹ بورڈ ز میں سکولز سیل ہونے کیخلاف احتجاج

شروع کر دیا ہے۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق جس سے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی ادارے 9 جنوری کے بعد مزید بند رہنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں 9 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہونگی جس کے بعد 10 جنوری سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے تعلیمی اداروں میں کلاسز کے بائیکاٹ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ بلدیاتی اداروں کے ماتحت کیے جانے کیخلاف سخت احتجاج کریں گے اور یہ عمل کسی صورت قابل قبول نہیں ہو گا۔چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی فضل مولٰی نے کہا ہے کہ حکومت کو 10 جنوری تک کا وقت دے رہے ہیں تاکہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لے تاہم اس کے بعد تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…