جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفات پانے والے ان سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کیلئے تشویشناک خبر

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے وفات پانیوالے سرکاری اساتذہ کے خاندانوں کی مالی معاونت نہیں کی جا سکی، پنجاب حکومت نے 2 ارب روپے سے زائد کا بجٹ روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جہاں لیوانکیشمینٹ کی مد میں 2 ارب 74 کروڑ روپے کا

بجٹ جاری کیا جانا ہے، وہیں پنجاب حکومت دوران ملازمت وفات پانے والے اساتذہ کی سرکاری سطح پر مالی معاونت کا بجٹ بھی روکے بیٹھی ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی سرکاری دستاویزات کے مطابق ایجوکیشن اتھارٹیز کو حکومت سے تاحال 6 ارب روپے کا فنڈ نہیں مل سکا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ تین سال سے وفات پانے والے اساتذہ اور ملازمین کی مالی معاوںت کے لیے بھی 2 ارب روپے سے زائد کا بجٹ حکومت نے روک رکھا ہے جس کے باعث ایجوکیشن اتھارٹیز فنڈز سے محروم ہیں۔سکول ایجوکیشن حکام کا کہنا ہے کہ واجب الادا فنڈ کے اجرا کے لیے انہوں نے وزیر اعلی پنجاب کو بھی آگاہ کیا، محکمہ خزانہ پنجاب سے بھی متعدد بار درخواست کرچکے ہیں لیکن تاحال انہیں بجٹ نہیں ملا،لیوانکیشمینٹ سمیت فنانشل اسٹنٹ کے بیشتر کیسز التوا کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…