پیر‬‮ ، 02 جون‬‮ 2025 

شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 30  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہی سن رہے ہیں نوازشریف آج آرہے، کل آرہے ہیں،نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے، وہ وہاں سے بھی بغیر سمجھوتے کے واپس نہیں آئے تھے،

شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی، وہ ”جاب ایپلی کیشن“ ہوتی ہے،ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے حکومت مشکل میں ہے، حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کیلئے یہی سن رہے ہیں کہ وہ آج آرہے ہیں، کل آ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے، وہ وہاں سے بھی بغیر سمجھوتے کے واپس نہیں آئے تھے۔وزیراعظم عمران خان شہباز شریف کے حکومت پر الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی، وہ ”جاب ایپلی کیشن“ ہوتی ہے۔صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے حکومت مشکل میں ہے، حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…