جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ ایک مسئلہ حل ہو گیا تو پاک افغان تجارت کا حجم بڑھ جائے گا، ترجمان افغان وزارت خزانہ کا اہم بیان آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان افغان وزارتِ خزانہ احمد ولی حقمل نے کہا ہے کہ دہرے ٹیکس کا مسئلہ حل ہو گیا تو پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کا حجم بڑھ جائے گاترجمان افغان وزارتِ خزانہ احمد ولی حقمل نے بتایا کہ افغان

وفد گزشتہ روز 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچا ہے۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک میں سرگرم متعدد تاجر دونوں ممالک کو ٹیکس ادا کرتے ہیں۔احمد ولی حقمل نے کہا کہ وفد دونوں ممالک میں سرگرم افغان تاجروں کو صرف ایک ٹیکس ادا کرنے میں مدد کی کوشش کررہاہے۔ترجمان افغان وزارتِ خزانہ نے بتایا کہ افغان وفد دہرے ٹیکس کے مسئلے کے حل کے لیے یو اے ای، ترکی، بھارت اور ایران کا دورہ بھی کرے گا۔اس حوالے سے افغانستان پاکستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کا کہنا ہے کہ دہرے ٹیکس کا مسئلہ حل ہو گیا تو دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا حجم بڑھ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…