اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

آسٹریلین شہری کے8 ہزار سال تک اسرائیل سے نکلنے پر پابندی عائد

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

کینبرا (این این آئی )بچوں کی کفالت کی مد میں رقم ادا نہ کرنے پر اسرائیل نے ایک آسٹریلین شہری پر آئندہ 8ہزار سال تک اسرائیل نہ نکلنے کی پابندی عائد کردی ہے۔آسٹریلوی میڈیاکے مطابق عدالت نے کہا کہ بچے کی کفالت کی مد میں 33لاکھ 40ہزار ڈالر ادا نہ کرنے کی

صورت میں آسٹریلین شہری نوم ہوپرٹ سال9999 تک اسرائیل میں رہیں گے۔44سالہ آسٹریلین شہری کو یہ سزا 2013 میں سنائی گئی تھی اور عدالت نے انہیں 33لاکھ 40ہزار امریکی ڈالر کی ادائیگی کا حکم دیا تھا لیکن انہوں نے عدالت سے حکم امتناع لے لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…