جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

موجودہ حکومت نے عوام کا پیسہ پانامہ اور سوئس بینکوں میں نہیں بھیجا،عمران خان نہ خود کھاتا ہے نہ کسی کو کھانے دیتا ہے، علی محمد خان اپوزیشن پر برس پڑے

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان ایک بار پھراپوزیشن پر برس پڑے اور کہاہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کا پیسہ پانامہ اور سوئس بینکوں میں نہیں بھیجا،عمران خان نہ خود کھاتا ہے نہ کسی کو کھانے دیتا ہے۔ بدھ کو سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان وزیرمملکت علی محمدخان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان نہ خود کھاتا ہے نہ کسی کو کھانے

دیتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت نے عوام کا پیسہ پانامہ اور سوئس بینکوں میں نہیں بھیجا۔چیئرمین سینیٹ نے وزیر مملکت کو سوال کا جواب دینے کی ہدایت کی ۔ علی محمد خان نے کہاکہ سوال سیاسی ہوا اس لئے جواب بھی سیاسی دیا ہے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگانے والوں نے تو کچھ نہیں کیا۔علی محمد خان نے کہاکہ موجودہ حکومت نے 1500 ارب روپے کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم شروع کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…