جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’میرے شوہر نے کہا تم بہت اچھی ہو …غصہ دلانے میں ‘‘شعیب اور ثانیہ کی ایک اور ویڈیو وائرل

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹر شعیب ملک اور اْن کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ایک اور مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر شائقین نے دلچسپ تبصرے کئے ۔گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں شعیب ملک کو پیچھے اپنے موبائل میں مصروف دیکھا جاسکتا ہے

۔ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ مجھے میرے شوہر نے’ ’تم بہت اچھی ہو‘ ‘کہا اس جملے کے بعد شعیب ملک حیرانی کا اظہار کرتے ہیں۔اپنا جملہ مکمل کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ انہوں نے مجھے کہا کہ ’تم بہت اچھی ہو غصہ دلانے میں۔اس بات پر شعیب ملک خوش ہوتے ہیں کہ ثانیہ مرزا سچ کہہ رہی ہیں لیکن ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ میں صرف اچھی بات ہی ذہن نشین رکھتی ہوں اور وہ یہ ہے کہ میں بہت اچھی ہوں۔اس ویڈیو کے کیپشن میں ثانیہ مرزا نے لکھا کہ شعیب ملک کو ایسا لگتا ہے کہ میں ان کے تاثرات نہیں دیکھ سکتی۔ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو جہاں مداحوں کو خوب پسند آئی وہیں بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے بھی اس پر ردعمل دیا اور کہا کہ شعیب ملک کا کہنا درست ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…