جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئندہ ہفتے سردی بڑھنے اوربارش کا امکان

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں 2 روز قبل ہونے والی بارش نے سردی میں اضافہ کردیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں شہر کا موسم مزید سرد ہونے کا امکان ظاہرکیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے کراچی میں بارش کا امکان ہے جس سے درجہ حرارت میں مزید کمی واقع ہوگی۔ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں سردی کی شدت میں

مزید اضافے کا بھی امکان موجود ہے۔بدھ کی صبح کراچی میں 14 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جبکہ 6 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے سرد ہوا چل رہی تھیں۔خیال رہے کہ 2 روز قبل پیر کو محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی تھی اور بارش کے ساتھ ہی سردی کی دوسری لہر نے شہر کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…