جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں نیا بلدیاتی نظام اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

ا سلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں نیا بلدیاتی نظام اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت نے صدر پاکستان، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قانون اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 جنوری کو طلب کر لیااسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو چیلنج کیا درخواست گزار سردار مہتاب نے عدالت کو بتایا کہ مئیر کا براہ راست انتخاب،

ڈپٹی مئیرز کا عہدہ ختم کرنا خلاف قانون ہیلوکل گورنمنٹ چلانے کے لیے غیر منتخب افراد کی کونسل بھی خلاف قانون ہے درخواست گزار کے وکیل قاضی عادل نے عدالت کو بتایا کہ لوکل گورنمنٹ 2015ء کے قانون کی موجودگی میں آرڈیننس کے ذریعے نیا نظام آئین سے متصادم ہے عدالت نے 11 جنوری تک سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری قانون سے جواب طلب کرلیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…