جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے اے ٹی ایم کارڈ کا اجرا ء کا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے جنوری میں اے ٹی ایم کارڈ کا اجرا ء کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ سے نقد کی یومیہ حد 25 ہزار روپے، آن لائن فنڈ ٹرانسفر کی حد ایک لاکھ روپے اور پوائنٹ آف سیل پر ایک لاکھ روپے کی حد مقرر کی ہے۔ماہرین کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا ء سے سرمایہ کاروں کو سہولت ملے گی جس کی بدولت بچت سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھنے کی امید ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…