بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلا دیش کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان عین موقع پر منسوخ ٗوجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کے وزیر خارجہ شہریار عالم کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پاکستان کے دورے پر نہ آسکے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق پاکستان کا ان کا یہ دورہ نو سالوں میں پہلا دورہ تھا اور شیخ حسینہ کی حکومت کا بھی پہلا دورہ تھا جو وہ نہ کرسکے۔ شہریار عالم نے وزارء خارجہ کی اسلام آباد میں ایک دن پہلے دورہ پاکستان ملتوی ہوا،ان کے دورہ کی منسوخی کا اعلان ڈھاکہ میں کیا گیا۔ زرائع کے مطابق انہوں نے سیکریٹری خارجہ کے اجلاس میں بھی شرکت کرنا تھی۔واضع رہے کہ پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھی کورونا کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…