بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان آمد پر میں او آئی سی رکن ممالک سے و فود،مبصرین، رفقاء اور شراکت داروں کاخیرمقدم کرتا ہوں،میں کانفرنس سے مخاطب ہونے کا تہہ دل سے منتظر ہوں، وزیراعظم عمران خان

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان آمد پر میں او آئی سی رکن ممالک سے و فود،مبصرین، رفقاء اور شراکت داروں کاخیرمقدم کرتاہوں۔او آئی سی وزارتی کونسل کے اجلاس کے حوالے جاری بیان میں وزیر اعظم نے کہا او آئی سی کی کونسل برائے وزرائے خارجہ کاغیرمعمولی اجلاس افغان عوام سے یکجہتی کے اظہار اور ہماری اجتماعی توانائیوں کے افغانستان میں پیداشدہ سنگین انسانی بحران کے حل پر ارتکاز کی ایک علامت ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا میں کانفرنس سے مخاطب ہونے کا تہہ دل سے منتظر ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…