ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

محمد رضوان نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ ایک بار پھر سابق ہیڈ کوچ کو دے دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کا کریڈٹ مصباح کودیدیا۔

کامیابی کے بعد قومی ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے 2021 میں اپنی شاندار کارکردگی کا کریڈٹ سابق ہیڈکوچ مصباح الحق کو دے دیا۔محمد رضوان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میری کامیابی کا کریڈٹ گزشتہ مینجمنٹ کو جاتا ہے جس میں مصباح الحق، وقار یونس، شاہد اسلم اور کپتان بابر اعظم شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب وہ مینجمنٹ آئی تو انہوں نے میرا بیٹنگ آرڈر اوپر کردیا جو مجھے سوٹ کرگیا اور میں نے پورے سال اچھا پرفارم کیا۔خیال رہے کہ محمد رضوان سے قبل آصف علی نے بھی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا کریڈٹ مصباح الحق کو دیا تھا۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں محمدرضوان نے ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بیٹر کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…