بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ تعلیم نے سکولز مالکان کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں نجی سکولز مالکان کیلئے بری خبر، محکمہ تعلیم نے سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کے عمل کو مزید پچیدہ کردیا۔محکمہ تعلیم ذرائع کے مطابق رجسٹریشن اور تجدید کے وقت سکولز مالکان کو بچوں کو پڑھائی جانے والی کتابوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنا ہوگی، سکولوں میں بچوں کو کسی صورت غیر تصدیق شدہ کتاب پڑھانے کی

اجازت نہیں ہوگی،سکولوں کو پرائیویٹ پبلشرز کی کتابیں پڑھانے کی منظوری پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سے لینی ہوگی ، غیر تصدیق شدہ کتاب پڑھانے پر سکول انتظامیہ کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کے افسران ماہانہ رجسٹرڈ سکولوں کا وزٹ کریں گے، غیر تصدیق شدہ کتاب پڑھانے پر سکول کو بھاری جرمانہ یا رجسٹریشن بھی منسوخ کی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…