بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

منفرد شادی۔۔ 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے پسند کی شادی کرلی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں منفرد شادی ، 6بہنوں نےچچا کے 6 بیٹوں کیساتھ شادی کر لی ، سوشل میڈیا پر شادی کے خوب چرچے ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے رہائشی محمد لطیف کی 6 بیٹیاں ایک ہی گھر رخصت ہوگئیں، والدین نے بچوں کے اصرار پر شادی کی اجتماعی

تقریب بھی دھوم دھام سے سجائی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق دلہن انعم کا کہنا ہے کہ ہم 6 بہنیں ہیں، ہماری شادی ایک ساتھ ہورہی ہے اور ہم خوش ہیں۔دلہا شکیل نے خوشی کے اس موقع پر کہا کہ ایک جوائنٹ فیملی بن رہی ہے جبکہ ساجد کا کہنا ہے کہ سب بھائی ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…