منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف اور حمزہ شہباز 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) ایف آئی کی جانب سے عدالت میں پیش کئے گئے چلان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں،ایف آئی اے کی جانب سے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت 17 ملازمین کے خلاف

چالان عدالت میں پیش کیا گیاایف آئی اے کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے اس بینک اکاونٹ کی تفصیلات حاصل کی جو 2008 سے 18 20تک شریف خاندان ملازمین کے استعمال تھااسی دوران میاں شہباز شریف نے پنجاب میں دو ادوار وزیر اعلیٰ رہے تحقیقاتی ٹیم نے 28 نینک اکاونٹ جن میں 16304 ملین جبکہ 17 ہزار سے زیادہ کریڈٹ ٹرانزکشن کا جائزہ لیااوردوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ان اکاونٹس میں رقم چھپائی گئی تھی یہ اکاونٹ چینی کے کاروبار سے غیر متعلقہ ہیںان اکاونٹس میں وہ رقم تھی جو زاتی حیثیت میں شہباز شریف کو بطور نذرانہ پیش کی گئی ایف آئی اے کے مطابق اس سے پہلے 1998 میاں شہباز شریف پانچ ملین امریکی ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ہیں ایف آئی اے حکام کے مطابق شہباز شریف منی لانڈرنگ کے ان تمام کیسز میں براہ راست ملوث تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…