بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بادشاہی مسجد جانے والوں کیلئے اہم خبر

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

جڑانوالہ (آن لائن)مزار اقبال اور بادشاہی مسجد آنیوالوں پر 50روپے ٹکٹ لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔بتایاگیا ہے کہ روشنائی گیٹ سے داخل شہریوں کو 50روپے کا ٹکٹ لینا ہوگا۔سکیورٹی اداروں نے 12سال بعد روشنائی گیٹ کو کھولنے کا اجازت دیدی۔12سال قبل سکیورٹی خدشات کی وجہ سے روشنائی گیٹ کو بند کیاگیا تھا۔ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے ٹکٹ لگانے کی اجازت دیدی۔50روپے فی کس ٹکٹ والڈ سٹی اتھارٹی وصول کرے گی۔پہلے مزار اقبال اور بادشاہی مسجد آنیوالوں سے ٹکٹ وصول نہیں کیا جاتاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…