بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کے کیس میں نیا موڑ آگیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں خواتین پر تشدد اور بے لباس کرنے کے مقدمے کے ملزمان کی جانب سے مدعیہ خواتین کے خلاف چوری کے الزام میں پولیس کو درخواست دے دی گئی۔گرفتارملزم صدام کے بھائی نیخواتین کیخلاف چوری کی درخواست جمع کرائی۔پولیس کے مطابق درخواست میں کہا گیا کہ 4 خواتین نے الیکٹرک اسٹور سے تقریباً 60 ہزار کا سامان چوری کیا،

دکانداروں اور راہ گیروں نے 2 خواتین کو پکڑ کردکان میں بند کیا، خواتین نے خود ہی اپنے آپ کو بے لباس کیااور ان کے دو نامعلوم ساتھیوں نے ویڈیو بنا کر شیئر کیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کیس میں حقائق کی بنیاد پر ان کا مؤقف درج کیا جائے۔فیصل آباد میں تشدد سے متاثرہ خواتین نے مؤقف اختیارکیا کہ انہوں نے چوری نہیں کی، وہ پانی پینے گئی تھیں جہاں ان پر تشدد ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…