بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی پالیسیوں کا ثمر، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی،پرویز خٹک

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

نوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں کا ثمر، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، اپوزیشن پاکستا ن کی عوام کا اعتماد کھو چکی ہے،کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ احتجاج اور لانگ مارچ کا ہوا چھوڑ کر پی ڈی ایم عوام کو بیوقوف بنارہی ہے۔ اہوںنے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف بھرپور

کامیابی حاصل کرے گی، کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، ملک کے وسائل لوٹے گئے ،ملک کا خزانہ لوٹ کر ملک کو مقروض بنایا گیا۔پرویز خٹک نے کہاکہ عمران خان عوام کو ریلیف دینے کے لیے کمر بستہ ہے ،میڈیا تنقید برائے اصلاح کرے، اپوزیشن جماعتوں کے الزامات پر عوام کان نہ دھرے، 19دسمبر کو تحریک انصاف کی کامیابی کا سورج طلوع ہوگا، عوام کی خدمت ہماری سیاست کا نصب العین ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…