بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’میں نے عزت سے کرکٹ کھیلی ، پیسوں کی بات نہیں ،اللہ نے بہت دیا ہے ‘‘ کامران اکمل سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر بطور احتجاج پی ایس ایل سے دستبردار

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے اپنے یوٹیوب چینل پر ڈرافٹنگ تقریب میں کیٹگری میں تنزلی کے باعث پی ایس ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔کامران اکمل نے کہاکہ جب مجھے پلاٹینم سے گولڈ میں کیا تو مجھے تحفظات تھے، زلمی مینجمنٹ نے کہا کہ اگلے

سال آپ کی کیٹگری میں ترقی کریں گے ،سلور میں نوجوان کھلاڑیوں کو لینا چاہیے ،میرا نہیں خیال مجھے اس کیٹگری میں کھیلنا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے عزت سے کرکٹ کھیلی ہے، پیسوں کی بات نہیں ،اللہ نے بہت دیا ہے ،بات عزت کی ہے، مجھے کوئی ترس کھا کر ٹیم میں نہ لے۔واضح رہے کہ پشاور زلمی نے پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ تقریب میں کامران اکمل کی تنزلی کرتے ہوئے انہیںسلور کیٹگری کے لئے منتخب کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…