ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا ٗشادی یادگار بنانے کیلئے 2 ہزار روپے کا چالان کردیا

12  دسمبر‬‮  2021

لاہور(این این آئی) ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا، شادی یادگار بنانے کیلئے چالان ہی کاٹ دیا اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس 2 ہزار روپے کا چالان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں آگاہی بینرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ سی ٹی او لاہور نے مزید سخت کارروائی کا حکم بھی دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…