لاہور(این این آئی) مزار اقبال اور بادشاہی مسجد آنیوالوں پر 50روپے ٹکٹ لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔بتایاگیا ہے کہ روشنائی گیٹ سے داخل شہریوں کو 50روپے کا ٹکٹ لینا ہوگا۔سکیورٹی اداروں نے 12سال بعد روشنائی گیٹ کو کھولنے کا اجازت دیدی۔12سال قبل سکیورٹی خدشات کی وجہ سے روشنائی گیٹ کو بند کیاگیا تھا۔ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے ٹکٹ لگانے کی اجازت دیدی۔50روپے فی کس ٹکٹ والڈ سٹی اتھارٹی وصول کرے گی۔پہلے مزار اقبال اور بادشاہی مسجد آنیوالوں سے ٹکٹ وصول نہیں کیا جاتاتھا
مزار اقبال اور بادشاہی مسجد آنے والوں پر 50روپے ٹکٹ لگانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری



















































