اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

فضائی آلودگی کو مانیٹر کرنے والا سسٹم ناکارہ ہونے کا انکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کو مانیٹر کرنے والے 3 ریڈارز کی خرابی کا انکشاف ہوا ہے ، بتایا گیا ہے کہ لاہور کے تین علاقوں جن میں سٹیشن گلبرگ اور واہگہ کے علاقے شامل ہیں میں نصب کئے جانے والے محکمہ موسمیات کے تینوں ریڈار خراب پڑے ہیں اسی طرح ٹائون شپ اور ٹائون ہال میں نصب دو ریڈار جزوی طور پر بحال ہیں۔

شہر میں محکمہ موسمیات کا فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ کرنے والے سسٹم کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ میں سخت دشواریوں کا سامنا ہے جبکہ دوسری طرف محکمہ موسمیات نے غیر فعال ریڈارز کو آپریشن کرنے کے لئے پنجاب حکومت سے 4 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز طلب کرلئے ہیں۔ جس کی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…