منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے فوری طور پریہ ایک کام نہ کیا تو تمام تر کارکردگی ختم ہو کر رہ جائیگی ،پرویز الٰہی نے خبردار کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب اور وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال کو پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مشروط کردیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کا پنجاب حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ فوری طور پر مہنگائی کو ختم کریں۔ وگرنہ آنے والے بلدیاتی انتخابات اور قومی انتخابات میں عوام کو سمجھانا مشکل ہو جائے گا اور حکومت کی تمام تر کارکردگی ختم ہو کر رہ جائے گی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…