منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا کچھ وزرا ء کے قلمدان تبدیل کرنے پر غور، تبدیلی کا امکان

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے اتحادی جماعت کے وزیر کا قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان ہے، وزیر ماحولیات با ئورضوان کو سموگ کے دوران ناقص کارکردگی

پر تنقید کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت نے کچھ وزرا ء کے قلمدان تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ، اتحادی جماعت کے وزیر کا قلمدان تبدیل کئے جانے کا بھی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بائو رضوان سے وزیر ماحولیات کا قلمدان واپس لینے کا امکان ہے ، بائو رضوان کو سموگ کے دوران ناقص کارکردگی پر تنقید کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق با ئورضوان بلدیاتی الیکشن میں اختلاف رائے پر کابینہ اجلاس سے چلے گئے تھے، وزیر اعظم پنجاب میں متحرک وزیر کو یہ ذمہ داری دینا چاہتے ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ بائو رضوان کی وزارت میں تبدیلی کے بارے میں(ق)لیگ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر خوراک کے حوالے سے بھی متعدد ناموں پر غور کیا جارہا ہے ، علیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد وزارت پر تقرر ہوناباقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…