منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی سی سی نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ نومبر کے لیے کھلاڑی نامزد کر دیئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ نومبر کے لیے کھلاڑی نامزد کر دیئے ہیں۔بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان بیٹرعابد علی کو بھی نامزد کیا گیا ،ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے

پاکستان کی انعم امین پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی اور آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی نامزد ہیں۔ویمن پلیئر آف دی منتھ نومبر کی نامزدگیوں میں بنگلا دیش کی ناہیدہ اختر اور ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوزکا نام بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…