پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بہاولپور میں کالج کی تقریب میں لڑکوں کا لڑکیوں کے بھیس میں رقص

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور کی تحصیل حاصل پورکے نجی کالج کی تقریب میں دو لڑکوں کی لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دولڑکوں کو لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔نجی کالج کی ویڈیو پر اسے تنقید کانشانہ بنایاگیا اس حوالے سے ڈائریکٹر کالجر کا کہناہے کہ ویڈیوکا جائزہ لے رہے ہیں، غیراخلاقی مواد پایاگیاتوسخت کارروائی کریں گے۔انہوںنے کہاکہ نجی کالج کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…