پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز ہوچکی ہیں، سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل اور صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کی ایک اور اہم ملاقات ، نئے بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے بریف کی۔تفصیلات کیمطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے

متعلق سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل اور صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کی ایک اور اہم ملاقات کی،سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے صوبائی الیکشن کمشنر کو نئے بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے بریف کیا،نچلی سطح پر انتخابات جماعتی بنیادوں پر اور بیلٹ پیپرز کی تعداد کم کرنے پر غور کیا گیا۔ترجمان لوکل گورنمنٹ کا کہناتھا کہ بلدیاتی انتخابات لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 پر کروائے جائیں گے۔بلدیاتی آرڈیننس کے اجراء کے بعد الیکشن کمیشن حد بندیوں کا آغاز کر دے گا ۔ورکنگ گروپ نے الیکشن پر آنے والے اخراجات اور طریقہ کار کے حوالے سے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ملاقات میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشن پنجاب سائیں بخش،ڈائریکٹر الیکشن کمیشن پنجاب عبد الحمید اور لوکل گورنمنٹ کے لیگل ایڈوائزرز بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…