پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی امداد کے اثرات، امریکی ڈالرسستا ہو گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.80روپے سے کم ہو کر176.60روپے اور قیمت فروخت177روپے سے کم ہو کر176.80روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1روپے سستا ہو گیا

جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 178.20روپے سے گھٹ کر177.30روپے اور قیمت فروخت178.70روپے سے گھٹ کر177.70روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.50روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 199روپے سے کم ہو کر197.50روپے اور قیمت فروخت201روپے سے کم ہو کر199.50روپے پر آ گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید235روپے اور قیمت فروخت235روپے پر بدستور برقرا رہی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…