پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے اب گھر بیٹھیں سڑک پر نکلے تو ہزاروں روپے جرمانہ ہو گا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) لاہور ٹریفک پولیس نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگ پرائمری ہیلتھ پنجاب محمد سہیل کا 2 ہزار روپے مالیت کا چالان کر ڈالا لاہور ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرئیوروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے جبکہ اس سے قبل لاہور ٹریفک پولیس تین روز تک بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر عائد کئے گئے جرمانے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرتی رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…