کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.31 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint