بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ٹائر پھٹنے سے جہاز رن وے کے بیچ و بیچ کھڑا ہوگیا،مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو (این این آئی) نیپال میں ٹائر پھٹنے سے جہاز رن وے کے بیچ و بیچ کھڑا ہوگیامسافروںنے دھکیل کر دوسری طرف کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپال کے بجورا ائیرپورٹ پر پیش آیا جہاں رن وے پر لینڈنگ کے وقت طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، ٹائر پھٹنے سے

جہاز رن وے کے بیچ و بیچ کھڑا ہوگیا جس پر مسافروں نے جہاز سے اترنے اور اسے دھکیل کر ایک طرف کرنے کا فیصلہ کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ایک مسافر نے بتایا کہ طیارے کا کپتان فکرمند دکھائی دے رہا تھا، ائیرپورٹ انتظامیہ سے رابطہ کیا تاہم کوئی جواب نہ ملا جس پر ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت جہاز کو دھکا لگا کر سائیڈ پر کرنے کا فیصلہ کیا۔منفرد واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی تو صارفین کی حیرت کی انتہا نہ رہی۔ ویڈیو کو چند ہی گھنٹوں میں کئی لاکھ صارفین نے دیکھا جب کہ اس پر دلچسپ تبصرے بھی پیش کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…