اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

فوراً گاڑیاں ایم ٹیگ کروا لیں ورنہ موٹر وے پر سفر نہیں کر سکیں گے

datetime 4  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق 7 دسمبر سے موٹروے ایم ٹو پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق ان تمام موٹر ویز پر ہوگا جو مین راوی ٹال پلازہ کو جوائن کر رہی ہیں۔ ان فِٹ گاڑیاں سموگ پیدا کرنے کا باعث بنتی ہیں۔ ترجمان نے شاہراہوں پر محفوظ سفر اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…