جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

رواں برس کونسا لفظ سب سے زیادہ سرچ کیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)لفظ ’ویکسین‘ کو 2021 کا ’ورڈ آف دی ائیر‘ قرار دے دیا گیا۔امریکی ڈکشنری مریم ویبسٹر کے مطابق لفظ ویکسین 2021 میں ہر روز ہمارے ڈیٹا میں اوپر رہا اورمریم ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ ویکیسن کی تلاش 2020 کے مقابلے میں رواں برس 601 فیصد بڑھی ہے۔دیگر ڈکشنریز ایک کمیٹی کے ذریعے ’ورڈ آف دی ائیر‘ منتخب کرتی ہیں جبکہ ویبسٹر کا انتخاب اس

بات پر ہوتا ہے کہ کسی لفظ کو کتنا تلاش کیا گیا، یہ کمپنی 2008 سے ورڈ آف دی ائیر کا انتخاب کر رہی ہے۔رواں سال ’ویکسین‘ سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ بن گیا ہے اور لفظ ’ویکسین‘ کو 2021 کا ’ورڈ آف دی ائیر‘ قرار دیا گیا ۔لفظ ویکسین کے بعد ویبسٹر ڈکشنری پر جن الفاظ کو بہت تلاش کیا گیا ان میں nomad, infrastructure اورinsurrection شامل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…