بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیشی شائقین کی شاہین آفریدی پر جملے بازی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

چٹا گانگ (این این آئی)چٹاگانگ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بعض بنگلادیش شائقین کی جانب سے خراب رویے کا سامنا کرنا پڑا۔چٹاگانگ میں جاری ٹیسٹ میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی پرفارمنس اچھی رہی۔شاہین آفریدی کی اچھی بولنگ اسٹیڈیم میں

موجود بعض تماشائیوں کو ایک نظر نہ بھائی اور انہوں نے بولر پر جملے بازی شروع کردی۔بنگلادیش کے شائقین کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی پر طنز کا واقعہ اتوار کے روز اس وقت پیش آیا جب وہ باؤنڈری پر فیلڈنگ کررہے تھے۔دوران میچ جب شاہین نے جمپ لگاکر گیند کو باؤنڈری سے روکا تو بعض بنگلادیشی تماشائیوں نے شاہین کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے طعنے دیے اور ان پر میتھیو ویڈ کا نام لے کر جملے کسنے لگے۔خیال رہے کہ میتھیو ویڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے 19 ویں اوور میں شاہین آفریدی کو تین چھکے مار کر پاکساتان کو فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا تھا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…