ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب میں سال کی پہلی برف باری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے علاقے القریات میں اتوار کے روز سال کی پہلی برف باری ہوئی جس کے نتیجے میں پورے علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے

والی ویڈزیو اور تصاویر میں القریات میں برف باری کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔سعودی عرب کے ماہر موسمیات اور فلکیات کے محقق ڈاکٹر خالد الزعاق نے ٹویٹرپر ٹویٹس میں پیشین گوئی کی موسم کی تازہ لہر تیرہ دن برقرار رہے گی۔ یہ برف باری المربعانیہ سیزن میں ہونے والی بارش اور برف باری کا حصہ ہے۔ یہ سیزن جزیر العرب میں سردیوں کی آمد کا عملی آغاز ہے جو 30 دن تک رہتا ہے۔خیال رہے کہ موسمیات کے قومی مرکزنے موسم کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ الجوف، شمالی سرحدی علاقوں،، تبوک، مدینہ منورہ اور ساحلی علاقوں میں تیز ہواں اور ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ خلیج عرب میں نچلی سطح کی ہوائیں چلنے،عسیر، الباحہ، مکہ المکرمہ، المدینہ المنورہ کی بلندیوں پر دھند چھائے جانے کا بھی امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…