بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

انتخابی اصلاحات الیکشن چوری کرنے کا طریقہ ہے،شاہد خاقان عباسی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)سابق وزیراعظم اور ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات الیکشن چوری کرنے کا طریقہ ہے،الیکشن کمیشن کو حکومت کے

تابع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔نیب کورٹ کراچی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 35 سال سے قومی اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام لگا ہوا ہے،آج تک کوئی بھی ووٹنگ اس الیکٹرانک نظام سے نہیں ہوسکی، ڈسکہ کے انتخابات پر الیکشن کمیشن کی رپورٹ پڑھ لیں، آپ ای وی ایم یا کوئی اور مشین لگالیں، چوری تو چوری ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہالیکٹرانک ووٹنگ مشینیں دنیا میں ناکام ہوچکی ہیں،الیکشن کمیشن کو حکومت کے تابع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کل اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون بنایا گیا، حکومت کا دعویٰ ہے کہ کل کامیاب قانون سازی ہوئی، انتخابی اصلاحات الیکشن چوری کرنے کا طریقہ ہے، ایوان عددی برتری نہیں، اخلاقی برتری کی بنیاد پر چلتے ہیں، کل اجلاس میں ووٹنگ میں بھی دھاندلی کی گئی، حکومت نے قانون سازی کس کیلئے کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…