اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ مولانا صاحب اچھے باشریعت آدمی ہیں، ان سے پوچھیں کہ کس کی کالز آ رہی ہیں، کون کال کر رہا ہے۔بدھ کو صحافی نے سوال کیاکہ مولانا کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادیوں کو بل منظور کرانے کے لیے فون کالز آرہی ہیں۔وزیرٍِ قانون فروغ نسیم نے کہا کہ یہ نمبر گیم ہے،ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے پارلیمنٹ کے نمبر پورے ہیں، ہمارے بل بھی ایسے ہیں جو عوام کی دلچسپی کے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان بلز کو اخلاقی اور عددی طور پر پاس ہو جانا چاہیے، ان شاء اللّٰہ ہمیں ناکامی نہیں ہو گی، ایم کیو ایم کے تحفظات دور ہو گئے ہیں
مولانا سے پوچھیں کون کال کر رہا ہے، فروغ نسیم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا



















































